دبئی (مشتاق اعوان) دبئی کا مشہور ترین تفریحی اور ثقافتی مرکز، گلوبل ویلیج باضابطہ طور پر کھل رہا ہے

کھلنے کے اوقات اور دورانیہ

ٹکٹ کی قیمتیں

اس سیزن کی خاص بات کیا ہے؟

اس سال کا تھیم “A More Wonderful World” (ایک اور بھی زیادہ خوبصورت دنیا) رکھا گیا ہے۔ اس سیزن میں 29 ثقافتی پویلینز شامل کیے گئے ہیں جو 90 سے زائد ممالک کی ثقافت، روایتی کھانوں، اور شاپنگ کے تجربات کو پیش کریں گے۔ہمیشہ کی طرح اس سال بھی پاکستان پویلینز اپنی ایک منفرد اور نمائیاں حثیت رکھتا ہے جسے مختلف رنگوں اور ٹقافتی کلچر سے منفرد بنایا گیا ہے ، بچوں کے لیے خصوصی تفریحی زونز، کلاسک رائیڈز اور اس سیزن کے آخر میں ایک بالکل نیا رولر کوسٹر بھی متعارف کروایا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *